اشاعتیں

سورہ الدخان

حٰمٓ(1)وَ الْكِتٰبِ الْمُبِیْنِ(2)اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةٍ مُّبٰرَكَةٍ اِنَّا كُنَّا مُنْذِرِیْنَ(3)  ترجمۂ کنز العرفان حم۔ اس روشن کتاب کی قسم۔بیشک ہم نے اسے برکت والی رات میں اتارا، بیشک ہم ڈر سنانے والے ہیں۔